-->
لائسنس اسکینڈل: ویتنام میں پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ، دیگر ممالک میں بھی کارروائی کی اطلاعات

لائسنس اسکینڈل: ویتنام میں پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ، دیگر ممالک میں بھی کارروائی کی اطلاعات

ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے ان تمام پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا ہے جو مقامی ایئر لائنز میں کام کر رہے ہیں۔ تمام پائلٹس سول ایوی ایشن کے آئندہ احکامات تک ویتنام میں ہوا بازی نہیں کر سکیں گے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BmW9K1

Related Posts

0 Response to "لائسنس اسکینڈل: ویتنام میں پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ، دیگر ممالک میں بھی کارروائی کی اطلاعات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3