
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں شدت
حکومتی ترجمان نے بتایا ہے کہ شمالی جوزجان صوبے میں اقچا ضلعے میں سیکورٹی کی دو چیک پوسٹوں پر مختلف سمتوں سے باغیوں نے حملے کیے۔ ترجمان معروف آذر نے کہا کہ رات گئے ہونے والا یہ تصادم صبح سویرے تک جاری رہا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fDxpMh
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fDxpMh
0 Response to "افغانستان میں طالبان کے حملوں میں شدت"
Post a Comment