-->
امریکی نظام انصاف میں سیاست کا عمل دخل

امریکی نظام انصاف میں سیاست کا عمل دخل

نیویارک کے اٹارنی عدنان منور نے کہا ہے کہ امریکہ کے نظامِ انصاف میں کسی قانونی اختیار کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ سزا میں کمی کیلئے بعض قانونی تقاضے پورے کرنے ضروری ہیں اور یہ رعایت ہر اس ملزم کو مل سکتی ہے جو ان تقاضوں کو پورا کرے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BdmI4q

Related Posts

0 Response to "امریکی نظام انصاف میں سیاست کا عمل دخل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3