-->
چین نے بھارت کے کسی علاقے پر قبضہ نہیں کیا: بھارتی وزیر اعظم

چین نے بھارت کے کسی علاقے پر قبضہ نہیں کیا: بھارتی وزیر اعظم

حزب اختلاف کے لیڈروں کی کانفرنس کے بعد، نریندر مودی نے ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ ''کسی نے بھی ہماری سرحد کو پار نہیں کیا اور نہ اب کوئی ہماری سرحدی حدود کے اندر ہے؛ اور نہ ہی ہماری چوکیوں پر قبضہ کیا گیا ہے''

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Co5ilL

Related Posts

0 Response to "چین نے بھارت کے کسی علاقے پر قبضہ نہیں کیا: بھارتی وزیر اعظم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3