-->
مشرقی شام میں داعش کے درجنوں جنگجو زیر حراست

مشرقی شام میں داعش کے درجنوں جنگجو زیر حراست

اتحادی فورسز کے ترجمان نے پیر کے دن اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ 60 سے زیادہ داعش کے دہشت گردوں کو پکڑا جا چکا ہے۔ یہ چھاپے شامی ڈیموکریٹک فورسز مار رہی ہیں، جن کی سرپرستی امریکی اتحادی دستے کر رہے ہیں

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MINh3t

0 Response to "مشرقی شام میں داعش کے درجنوں جنگجو زیر حراست"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3