-->
کابل کی مسجد میں قتل ہونے والے مولوی ایاز نیازی کون تھے؟

کابل کی مسجد میں قتل ہونے والے مولوی ایاز نیازی کون تھے؟

ڈاکٹر ایاز نیازی نے 70 کی دہائی میں پشاور کے ایک مدرسے سے تعلیم حاصل کی تھی۔ بعد ازاں مصر کی جامعۃ الازھر سے پی ایچ ڈی کیا۔ وہ کابل یونیورسٹی میں استاد رہے۔ طالبان نے انہیں دارالحکومت کی اہم مسجد کا خطیب مقرر کیا تھا۔ ان پر حملہ اسی مسجد میں ہوا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eQf1zq

Related Posts

0 Response to "کابل کی مسجد میں قتل ہونے والے مولوی ایاز نیازی کون تھے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3