-->
بھارت: پابندیوں میں مزید نرمی، شاپنگ مال اور عبادت گاہیں کھول دی گئیں

بھارت: پابندیوں میں مزید نرمی، شاپنگ مال اور عبادت گاہیں کھول دی گئیں

بھارت میں کرونا وائرس کے دو لاکھ 58 ہزار کیسز سامنے آچکے ہیں جب کہ حکام نے 7200 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ بھارت کیسز کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آ چکا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YfjRiO

Related Posts

0 Response to "بھارت: پابندیوں میں مزید نرمی، شاپنگ مال اور عبادت گاہیں کھول دی گئیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3