
شام میں اقتصادی بحران جاری، تجارتی حلقوں کے احتجاج میں اضافہ
شام کے دارالحکومت دمشق میں اطلاعات کے مطابق دوکانیں اور کاروبار بند ہیں، کیوںکہ زرمبادلہ کی شرح غیر معمولی طور پر گھٹ بڑھ رہی ہے۔ ادویات بنانے والے کارخانے خام مال کی عدم دستیابی کی وجہ سے دوائیں تیار نہیں کر رہے ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UIlcxI
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UIlcxI
0 Response to "شام میں اقتصادی بحران جاری، تجارتی حلقوں کے احتجاج میں اضافہ"
Post a Comment