-->
لیبیا: روسی حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں نے آئل فیلڈ کا کنٹرول سنبھال لیا

لیبیا: روسی حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں نے آئل فیلڈ کا کنٹرول سنبھال لیا

نیشنل آئل کارپوریشن کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی اہل کار جمعرات کی شام جنوب مغربی صحرا کے آئل فیلڈ کے محافظوں سے ملے، جس کا کنٹرول حفطار کی فوجیوں کے پاس ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VmW4Nu

0 Response to "لیبیا: روسی حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں نے آئل فیلڈ کا کنٹرول سنبھال لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3