
جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت، تدفین منگل کو ہو گی
چاون کو سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر عدالت نہیں لایا گیا بلکہ انہیں سی سی ٹی وی کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ڈیرک چاون کی 10 لاکھ ڈالرز کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 29 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MFGIi2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MFGIi2
0 Response to "جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت، تدفین منگل کو ہو گی"
Post a Comment