-->
چین میں قید آسٹریلوی شہری کو سزائے موت: آسڑیلیا کا شدید احتجاج

چین میں قید آسٹریلوی شہری کو سزائے موت: آسڑیلیا کا شدید احتجاج

آسٹریلیا کے حکام کا کہنا کہ جب سے اس اداکار کو زیر حراست رکھا گیا ہے، سفارتی عملے نے ان کی قانونی مدد جاری رکھی ہے۔ اداکار گلیسی کے دوستوں کا کہنا ہے کہ انہیں دھوکے سے اس کیس میں پھنسایا گیا۔ اب ان کے پاس سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لیے ایک ہفتے کہ مہلت ہے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zByNiX

Related Posts

0 Response to "چین میں قید آسٹریلوی شہری کو سزائے موت: آسڑیلیا کا شدید احتجاج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3