ذرائع کے مطابق روسی فوج کی نگرانی میں ایک نجی کمپنی ویگنر، فوجی بھرتی کر رہی ہے۔ ویگنر گروپ کے ایک سابق اہل کار نے بتایا کہ اس گروپ نے 2019 میں بھی شامی جنگجوں کو لیبیا بھیجا تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BHLyt7
0 Response to "لیبیا میں روس لڑائی کے لیے جنگجو بھرتی کر رہا ہے: ذرائع"
0 Response to "لیبیا میں روس لڑائی کے لیے جنگجو بھرتی کر رہا ہے: ذرائع"
Post a Comment