
لداخ تنازع : بھارت اور چین مذاکرات کے ذریعے پُر امن حل پر رضامند
بھارت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک سرحدی علاقوں میں جاری تعطل پُر امن انداز میں حل کرنے پر رضامند ہیں۔ دو طرفہ تعلقات میں بہتری اور مجموعی ترقی کے لیے بھارت اور چین کے سرحدی علاقوں میں امن و استحکام ضروری ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MFoSvy
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MFoSvy
0 Response to "لداخ تنازع : بھارت اور چین مذاکرات کے ذریعے پُر امن حل پر رضامند"
Post a Comment