
لیبیا کے تنازع میں ترکی کی دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟
ترکی حفطار کا مخالف ہے اور اردوان کا کہنا ہے کہ تاریخ یہ فیصلہ کرے گی کہ حفطار نے لیبیا میں کس طرح کشت و خون کا بازار گرم کیا۔ ان کے ساتھ لیبیا کی تسلیم شدہ حکومت کے سربراہ ال سراج کا کہنا تھا کہ ان کی فوجیں حفطار کی فوجوں پر غلبہ حاصل کر لیں گی۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hdriQv
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hdriQv
0 Response to "لیبیا کے تنازع میں ترکی کی دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟"
Post a Comment