
امریکہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 8600 کر دی
جنرل میکنزی کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ نے دوحہ میں طے پانے والے معاہدے کے بعد 135 دنوں کے اندر اپنی فورسز کی تعداد کو 8600 کی سطح پر لانا تھا اور وہ اپنی فورسز کی تعداد کو کم کر کے اس سطح پر لے آئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fEDVSL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fEDVSL
0 Response to "امریکہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 8600 کر دی"
Post a Comment