
امریکہ میں ایک ہی دن کرونا کے 45242 کیس، کئی ریاستوں میں دوبارہ پابندیاں
ٹیکساس، فلوریڈا اور دیگر ریاستوں میں وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ امریکہ اب بحران سے نکل آیا ہے جس نے معیشت کو متاثر کیا اور لاکھوں امریکی بے روزگار ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BMmsZT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BMmsZT
0 Response to "امریکہ میں ایک ہی دن کرونا کے 45242 کیس، کئی ریاستوں میں دوبارہ پابندیاں"
Post a Comment