-->
لاطینی امریکہ کرونا کا نیا مرکز، برازیل میں 24 گھنٹوں میں 1262 اموات

لاطینی امریکہ کرونا کا نیا مرکز، برازیل میں 24 گھنٹوں میں 1262 اموات

برازیل کے صدر جائر بولسونارو وبا کی سنگینی کو یہ کہہ کر مسترد کرتے آئے ہیں کہ یہ ایک معمولی سا فلو ہے۔ انھوں نے صدارتی محل کے باہر جمع اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ہر موت کا غم ہے۔ لیکن، ہر شخص کو آخرکار ایک دن مرنا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/307bp86

Related Posts

0 Response to "لاطینی امریکہ کرونا کا نیا مرکز، برازیل میں 24 گھنٹوں میں 1262 اموات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3