
شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ داعش کے لئے پیسہ بھی فی الوقت مسئلہ نہیں ہے۔ امریکی عہدیداروں کا اندازہ ہے کہ اس دہشت گرد تنظیم کو اب بھی پانچ کروڑ سے تیس کروڑ ڈالر کی جمع پونجی تک رسائی حاصل ہے، جبکہ لوگوں سے رقم اینٹھنے، لوٹ مار اور غیر قانونی تجارت کے ذریعہ مال جمع کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gylwIF
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gylwIF
0 Response to "شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ"
Post a Comment