-->
کاروبار کھولنے میں جلدی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی

کاروبار کھولنے میں جلدی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی

سینیٹر برنی سینڈرز نے پوچھا کہ کیا آئندہ موسم خزاں یا موسم سرما میں صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے؟ ڈاکٹر فاؤچی نے کہا کہ یہ امکان موجود ہے۔ کرونا وائرس موسم خزاں تک غائب نہیں ہوگا۔ لیکن انھیں توقع ہے کہ زیادہ ٹیسٹ اور بہتر تیاری کی وجہ سے اس کا زور کم رہے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35Xu46X

Related Posts

0 Response to "کاروبار کھولنے میں جلدی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3