
امریکہ نے ووہان کی لیبارٹری سے کرونا کے پھیلاؤ کے شواہد نہیں دیے: ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارۂ صحت کے ہنگامی حالات کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ان کے نکتہ نظر سے چین کی لیبارٹری سے کرونا وائرس کا پھیلاؤ اب تک قیاس آرائی ہی ہے۔ ایسی کوئی بھی معلومات حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں جس میں اس وائرس کی جنم بھومی سے متعلق بتایا گیا ہو۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SCVIRf
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SCVIRf
0 Response to "امریکہ نے ووہان کی لیبارٹری سے کرونا کے پھیلاؤ کے شواہد نہیں دیے: ڈبلیو ایچ او"
Post a Comment