-->
اٹلی میں کرونا وائرس کے نئے مریضوں اور اموات میں مسلسل کمی

اٹلی میں کرونا وائرس کے نئے مریضوں اور اموات میں مسلسل کمی

ہفتے کے روز اٹلی میں کرونا وائرس سے 194 اموات ہوئیں، جو ایک روز پہلے 243 تھیں۔ شہری تحفظ کی ایجنسی نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز کرونا کے 1083 کیس رپورٹ ہوئے جب کہ جمعے کے روز یہ تعداد 1327 تھی۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3blMq2y

Related Posts

0 Response to "اٹلی میں کرونا وائرس کے نئے مریضوں اور اموات میں مسلسل کمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3