
نیویارک میں پاکستانی امریکی فارماسسٹ انتقال کر گئے
اکنا ریلیف کے ڈائریکٹر شاہد فاروقی نے بتایا ہے کہ ندیم نعمان کی میت دس دن تک اپارٹمنٹ میں پڑی رہی۔ بو پھیلنے پر کسی محلے دار نے 911 پر فون کرکے پولیس کو مطلع کیا۔ پاکستان قونصل خانہ میت کو پاکستان بھجوانے کا بندوبست کر رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cavAnG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cavAnG
0 Response to "نیویارک میں پاکستانی امریکی فارماسسٹ انتقال کر گئے"
Post a Comment