
سلامتی کونسل کی افغان دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
سلامتی کونسل کے ارکان نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ دہشت گردی کسی بھی صورت میں بین الاقوامی امن اور سلامتی کیلئے خطرے کا باعث ہے۔ انھوں نے کہا کہ جان بوجھ کر نوزائیدہ بچوں، ماوں اور صحت عامہ کے ورکرز کو نشانہ بنانا انتہائی مکروہ، بہیمانہ اور قابل مذمت فعل ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lphkwm
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lphkwm
0 Response to "سلامتی کونسل کی افغان دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت"
Post a Comment