-->
کرونا وائرس کے زور میں کمی، ڈاکٹر بے روزگار ہونے لگے

کرونا وائرس کے زور میں کمی، ڈاکٹر بے روزگار ہونے لگے

طبی ماہرین کے مطابق ایمرجینسی روم سے مریضوں کے اجتناب اور آمدن میں کمی واقعی ہونے کی وجہ سے اسپتالوں نے اسٹاف میں کٹوتی کر دی، بعض دیہی اسپتالوں میں تو نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ایمرجینسی روم میں آپریشن کے لئے ایک یا دو ڈاکٹرز ہی دستیاب ہوتے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d1Pbbd

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کے زور میں کمی، ڈاکٹر بے روزگار ہونے لگے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3