-->
شمالی اور جنوبی کوریا کے فوجیوں کا سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ

شمالی اور جنوبی کوریا کے فوجیوں کا سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے فوجیوں پر فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ فائرنگ میں کسی فوجی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ شمالی کوریا نے سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d4cpwK

Related Posts

0 Response to "شمالی اور جنوبی کوریا کے فوجیوں کا سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3