-->
ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا انکشاف

ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا انکشاف

صحت عامہ کے ماہرین کے مطابق، اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ ہائیڈروکسی کلوروکین کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ ابھی تک کسی تحقیق اور کلینکل تجربات میں اس کا کرونا وائرس کے خلاف موثر ہونا ثابت نہیں ہوا۔ اس کے برعکس یہ دوا بعض مریضوں میں موت کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WJfq0f

Related Posts

0 Response to "ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا انکشاف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3