-->
امریکہ تیسرے فریق کو امن معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہ دے: طالبان

امریکہ تیسرے فریق کو امن معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہ دے: طالبان

طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوانزادہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی تیسرے فریق کو اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ عالمی طور پر تسلیم شدہ اس معاہدے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بنے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ALWJ3v

Related Posts

0 Response to "امریکہ تیسرے فریق کو امن معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہ دے: طالبان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3