-->
کرونا وائرس: ترکی میں تشویش کے ماحول میں بندشوں میں نرمی

کرونا وائرس: ترکی میں تشویش کے ماحول میں بندشوں میں نرمی

تاہم، ماہرین بدستور پس و پیش میں مبتلا ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ معمول کی سرگرمیوں پر بندشوں میں نرمی قبل از وقت اقدام ہوسکتا ہے۔ ترکی میں بھی یہی صورتحال ہے جہاں گرچہ اموات میں کمی واقع ہوئی ہے اور انفیکشن کی شرح بھی نیچے چلی گئی ہے، لیکن تشویش اپنی جگہ برقرار ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yR2FaY

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: ترکی میں تشویش کے ماحول میں بندشوں میں نرمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3