
کس ادارے نے کتنے ملازم فارغ کیے؟
شہروں میں سواری فراہم کرنے والے بڑے ادارے اوبر نے چند ہفتے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ 3700 ملازمین کو فارغ کر رہا ہے۔ پیر کو اوبر کے سی ای او دارا خسروشاہی نے اعلان کیا کہ وہ مزید 3 ہزار ملازمین کم کر دیے جائیں گے۔ اس طرح اوبر کے 25 فیصد ملازمین روزگار سے محروم ہو جائیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Th8V2E
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Th8V2E
0 Response to "کس ادارے نے کتنے ملازم فارغ کیے؟"
Post a Comment