
سپیس ایکس مسافر بردار خلائی جہاز بدھ کی شام روانہ ہو رہا ہے
توقع ہے آج شام فلوریڈا میں کینیڈی سپیس سینٹر سے یہ خلائی جہاز لانچ کیا جائے گا۔ امریکی فضائیہ کے موسمیاتی محکمے نے کہا ہے کہ موسم بہتر ہو رہا ہے اور ساٹھ فی صد امکان ہے کہ موسم لانچنگ کے لیے سازگار ہوگا۔ اگر موسم سازگار نہ ہوا تو پھر ناسا کا یہ خلائی جہاز ہفتے کے روز روانہ ہو گا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M58rZy
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M58rZy
0 Response to "سپیس ایکس مسافر بردار خلائی جہاز بدھ کی شام روانہ ہو رہا ہے"
Post a Comment