-->
کرونا وائرس کی وبا نے تیرہ سالہ فلسطینی طالبہ کو معلمہ بنا دیا

کرونا وائرس کی وبا نے تیرہ سالہ فلسطینی طالبہ کو معلمہ بنا دیا

کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے سلسلے میں غزہ کی پٹی میں تمام سکول مارچ میں بند کر دیے گئے تھے۔ اور اب وہاں ایک محلے میں عارضی سکول کھلا ہے۔ یہاں ایک تیرہ سالہ لڑکی فجر حمید فلسطینی بچوں کو پابندی سے پڑھا رہی ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cVCDlG

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کی وبا نے تیرہ سالہ فلسطینی طالبہ کو معلمہ بنا دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3