
اسپینش فلو اور کرونا وائرس: ایک صدی میں کیا بدلا، کیا نہیں بدلا؟
کرونا وائرس کی طرح اسپینش فلو بھی جانوروں سے انسانوں کو لگا، دونوں کے منتقل ہونے کا طریقہ بھی یکساں ہے، ایک جیسی پیتھالوجی اور دونوں ہی پھیپھڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔ تب بھی اہم حفاظتی تدابیر میں سماجی فاصلہ، ہاتھ دھونا اور ماسک پہننا شامل تھا اور آج بھی ماہرین صحت ان پر زور دے رہے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35y2JrK
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35y2JrK
0 Response to "اسپینش فلو اور کرونا وائرس: ایک صدی میں کیا بدلا، کیا نہیں بدلا؟"
Post a Comment