-->
مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں پابندیاں نرم، سعودی عرب جمعرات سے کرفیو محدود کرے گا

مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں پابندیاں نرم، سعودی عرب جمعرات سے کرفیو محدود کرے گا

مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شام، فلسطین اور ایران میں پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں جب کہ سعودی عرب میں جمعرات سے پابندیاں نرم کی جائیں گی۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ekxJi6

0 Response to "مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں پابندیاں نرم، سعودی عرب جمعرات سے کرفیو محدود کرے گا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3