-->
کرونا سے لڑنے کے لیے ترکی میں عطر کا استعمال

کرونا سے لڑنے کے لیے ترکی میں عطر کا استعمال

ترکی میں عام خیال یہ ہے کہ چونکہ کولون میں الکحل زیادہ مقدار میں ہوتا ہے اس لئے ہاتھوں پر موجود کرونا وائرس کو مارنے کیلئے عطر بہت سازگار ہے۔ آجکل بڑے بڑے خوشبویات بنانے والوں سے لیکر مقامی عطاروں اور کیمیا دانوں تک، سب عطر کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b2rv4w

0 Response to "کرونا سے لڑنے کے لیے ترکی میں عطر کا استعمال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3