-->
سرینگر: بھارتی کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی ناپید

سرینگر: بھارتی کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی ناپید

پیر کے روز بھارتی سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت میں جموں و کشمیر حکومت نے عدالت کو بتایا کہ ٹو جی انٹرنیٹ ضرورت کو پورا کرنے لیے کافی ہے اور تیز رفتار انٹرنیٹ کا غلط استعمال ہو سکتا ہے اور جھوٹی خبریں پھیلا کر انتہا پسندوں کو حملوں کی منصوبہ بندی میں مدد مل سکتی ہے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zeNqbu

Related Posts

0 Response to "سرینگر: بھارتی کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی ناپید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3