-->
کرونا وائرس جنوبی ایشیا کے لئے ایک کثیرالجہت چیلنج

کرونا وائرس جنوبی ایشیا کے لئے ایک کثیرالجہت چیلنج

وڈرو ولسن سینٹر کے منعقدہ ایک آن لائن مباحثے میں شرکت کرتے ہوئے، بنگلہ دیشی ماہر ڈاکٹر احسن منصور نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک صحت مند رجحان کے ساتھ ترقی کر رہا تھا۔ لیکن، کوویڈ نائنٹین کی وبا کے پھیلنے کی وجہ سے ڈیڑھ کروڑ لوگوں کا روزگار ختم ہوگیا ہے اور اب ملک میں غربت کی شرح بڑھے گی

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dJcaaT

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس جنوبی ایشیا کے لئے ایک کثیرالجہت چیلنج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3