
امریکی دارالحکومت کی ایک سڑک کا نام چین کے ڈاکٹر لی کے نام
امریکی قانون ساز واشنگٹن ڈی سی میں قائم چینی سفارتخانے کے سامنے سے گزرنے والی سڑک کا نام اس چینی ڈاکٹر کے نام رکھنا چاہتے ہیں جنہوں نے کرونا وائرس کے بارے میں سب سے پہلے دنیا کو باخبر کیا تھا۔ بعد میں آنجہانی ڈاکٹر لی وین لیانگ اسی مرض کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fCIQV5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fCIQV5
0 Response to "امریکی دارالحکومت کی ایک سڑک کا نام چین کے ڈاکٹر لی کے نام"
Post a Comment