
دنیا کا کوئی خطہ کرونا سے بچا ہوا نہیں: اقوام متحدہ
یو این ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں لڑائی، کشیدگی اور تنازعات کی وجہ سے سات کروڑ سے زہادہ افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا، عالمگیر وبائی مرض کرونا کی وجہ سے اب ان کے حالات مزید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xrxDWc
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xrxDWc
0 Response to "دنیا کا کوئی خطہ کرونا سے بچا ہوا نہیں: اقوام متحدہ"
Post a Comment