-->
کابل میں یکے بعد دیگرے چار دھماکے، متعدد افراد زخمی

کابل میں یکے بعد دیگرے چار دھماکے، متعدد افراد زخمی

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں دھماکے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے کیے گئے۔ دھماکوں میں چار افراد زخمی ہوئے جن میں عام شہری اور بچے بھی شامل ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WNrlbY

Related Posts

0 Response to "کابل میں یکے بعد دیگرے چار دھماکے، متعدد افراد زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3