-->
بھارت طالبان سے مذاکرات کے لیے فی الحال تیار نہیں

بھارت طالبان سے مذاکرات کے لیے فی الحال تیار نہیں

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت طالبان سے اس لیے بات کرنا نہیں چاہتا کیونکہ وہ انہیں ایک دہشت گرد گروپ سمجھتا ہے۔ افغانستان میں جب طالبان کی حکومت قائم ہوئی تھی تو تب بھی اس نے ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g4url4

Related Posts

0 Response to "بھارت طالبان سے مذاکرات کے لیے فی الحال تیار نہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3