-->
فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل کے راستے بھیجی گئی امداد قبول کرنے سے انکار

فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل کے راستے بھیجی گئی امداد قبول کرنے سے انکار

فلسطینی اتھارٹی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی بھیجی گئی طبی آلات پر مشتمل امداد اس لیے مسترد کی گئی کیوں کہ یہ بھیجنے سے قبل اتھارٹی سے رابطہ نہیں کیا گیا اور اسے نظر انداز کرکے یہ امداد بھیجی گئی۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Zx5lFs

0 Response to "فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل کے راستے بھیجی گئی امداد قبول کرنے سے انکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3