-->
امریکہ میں جاری مظاہروں کے باعث کرونا وائرس کی نئی لہر کا خطرہ

امریکہ میں جاری مظاہروں کے باعث کرونا وائرس کی نئی لہر کا خطرہ

چند دنوں سے امریکہ کے کئی شہروں میں افریقی امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ ان میں شامل افراد کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ بہت کم مظاہرین ماسک پہنتے ہیں اور ایک دوسرے سے دوری کا بالکل خیال نہیں رکھا جا رہا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XiMT1T

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں جاری مظاہروں کے باعث کرونا وائرس کی نئی لہر کا خطرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3