
بھارت: صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر بغاوت کے مقدمات، ماہرین قانون کا اظہار تشویش
بھارت کی ریاست گجرات میں احمد آباد شہر کی پولیس نے ایک نیوز ویب سائٹ کے ایڈیٹر دھول پٹیل کو ایک مضمون شائع کرنے پر حراست میں لیا ہے۔ دھول پٹیل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cIoIyU
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cIoIyU
0 Response to "بھارت: صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر بغاوت کے مقدمات، ماہرین قانون کا اظہار تشویش"
Post a Comment