-->
امریکہ میں مزید 30 لاکھ افراد بیروزگار، کل تعداد پونے 4 کروڑ

امریکہ میں مزید 30 لاکھ افراد بیروزگار، کل تعداد پونے 4 کروڑ

محکمہ محنت کے اعدادوشمار سے پتا چلتا ہے کہ تمام ریاستوں میں یکساں انداز سے بیروزگاری بڑھی ہے اور ان ریاستوں میں بھی کمی نہیں آئی جہاں کاروبار کھلنا شروع ہوگئے ہیں۔ کنیٹی کٹ میں گزشتہ ہفتے تین لاکھ افراد کا روزگار ختم ہوا۔ جارجیا میں یہ تعداد 2 لاکھ 41 ہزار اور فلوریڈا میں 2 لاکھ 21 ہزار رہی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fHn2aW

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں مزید 30 لاکھ افراد بیروزگار، کل تعداد پونے 4 کروڑ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3