
کرونا سے 260 نرسیں ہلاک، طبی عملے کے 90 ہزار افراد متاثر: رپورٹ
انٹرنیشنل کونسل فار نرسز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں وائرس سے اب تک 260 نرسز کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ البتہ وائرس سے متاثر ہونے والے طبی عملے کے اراکین کی تعداد رپورٹ کی جانے والی تعداد سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SImvvo
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SImvvo
0 Response to "کرونا سے 260 نرسیں ہلاک، طبی عملے کے 90 ہزار افراد متاثر: رپورٹ"
Post a Comment