
مصر: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 21 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں نے حالیہ برسوں میں پولیس اور فوج کے حوصلے پست کرنے کی کوشش میں بڑی تعطیلات کے دوران سرکاری سیکیورٹی فورسز پر حملے کئے ہیں۔ دہشت گردوں نے شمالی جزیرہ سینا کی ایک مسجد میں 2017 میں تین سو نمازیوں کو بھی ہلاک کر دیا تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WZUH8F
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WZUH8F
0 Response to "مصر: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 21 دہشت گرد ہلاک"
Post a Comment