-->
بھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس خارج ہونے سے 10 افراد ہلاک، سیکڑوں اسپتال منتقل

بھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس خارج ہونے سے 10 افراد ہلاک، سیکڑوں اسپتال منتقل

مقامی پولیس افسر کے مطابق گیس لیکج پانچ ہزار ٹن کے دو ٹینکوں سے ہوئی ہے جو ایک کیمیکل پلانٹ میں بنائے گئے تھے۔ کرونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے باعث مذکورہ پلانٹ مارچ کے اواخر سے بند تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L4sl6p

Related Posts

0 Response to "بھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس خارج ہونے سے 10 افراد ہلاک، سیکڑوں اسپتال منتقل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3