
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاون ختم
عالم گیر وبائی مرض کرونا کے ابتدائی مرکز ووہان میں حالات رفتہ رفتہ معمول پر آتے جا رہے ہیں۔ لازمی لاک ڈاون میں نرمی کے بعد شہریوں نے اطمینان کا سانس لیا ہے۔ پابندیاں رفتہ رفتہ اٹھائی جا رہی ہیں مگر شہر کی فضا اب بھی مغموم ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V7RT7f
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V7RT7f
0 Response to "چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاون ختم"
Post a Comment