-->
افغانستان: امریکی فوجی اڈے پر داعش کے شدت پسندوں کا راکٹوں سے حملہ

افغانستان: امریکی فوجی اڈے پر داعش کے شدت پسندوں کا راکٹوں سے حملہ

نیٹو نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی صبح بگرام ایئر بیس پر پانچ راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی اہلکار زخمی ہوا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Xt1MPL

Related Posts

0 Response to "افغانستان: امریکی فوجی اڈے پر داعش کے شدت پسندوں کا راکٹوں سے حملہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3