-->
'اگلے سال تک وبا ختم نہ ہوئی تو اولمپکس منسوخ کر دیے جائیں گے'

'اگلے سال تک وبا ختم نہ ہوئی تو اولمپکس منسوخ کر دیے جائیں گے'

ٹوکیو اولمپکس کی انتظامی کمیٹی کے صدر کے مطابق وبا پرقابو پانے زیادہ وقت لگنے سے اولمپکس میں تاخیر ہوگی۔ اگر وائرس کنٹرول کر لیا گیا تو پھر اطمینان سے اگلے سال اولمپکس منعقد ہو سکیں گے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KHhUWg

Related Posts

0 Response to "'اگلے سال تک وبا ختم نہ ہوئی تو اولمپکس منسوخ کر دیے جائیں گے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3